
شامی صدر بشار الاسد کا فرار ہوتے ہوئے طیارہ گر کر تباہ ، طیارہ ریڈار سے غائب
استنبول (نیوزڈیسک)ترک میڈیا کے مطابق شام سے فرار ہونیوالے شامی صدربشار الاسد کا جٹ طیارہ IL-76 حادثے کا شکار ہوگیا۔عالمی میڈیا کے مطابق شام کے صدر بشار الاسد کو لے جانیوالا دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے پہلے ٹیک آف کرنے کے بعد یا تو گر کر تباہ ہو گیا ہے یا حمص کے…